skip to main |
skip to sidebar
RSS Feeds
Where my heart speaks about it's anonymity..
Where my heart speaks about it's anonymity..
5:52 AM
Posted by Sana
آج یہاں اکیسویں شب ہے یعنی آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات، بس آخری عشرے کی شروعات ہوچکی ہے، یہی وہ عرصہ ہے جس میں ہر مسلمان اس ایک رات شب قدر کی رات کو تلاش کرنے کے لئے طاق راتوں میں خاص عبادت کرتا ہے. میں نے سوچا کے میں اپنے مسلمان بہن، بھائیوں سے وہ بانٹوں جسکا علم مجھے بھی ہے اور میں چاہتی ہوں کے دوسروں کو بھی اس سے فائدہ پھنچے . درجہ ذیل کچھ عبادات ہیں جو خاص طور پر اکیسویں شب کو کی جا یں تو اسکا بہت ثواب ہے.
September 11, 2009 at 8:40 AM
رمضان کے آخری عشرے کی ہر رات میں عبادت کی فضلیت ہے ۔۔
معاشااللہ آپ اردو میں بلاگ کر رہے ہو ۔۔۔۔ اردو سیارہ میں اپنی بلاگ فیڈ ضرور شام کیجئیگا ۔ یہ اردو بلاگرز کا بڑا فیڈ اگریٹر پلیٹ فارم ہے ۔
http://www.urduweb.org/planet
September 11, 2009 at 9:42 PM
اللہ آپکو یہ عبادات اور انکی فضیلت تمام لوگوں سے بانٹنے کا بہت اجر دے، اور ہمیں صراطِ مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
September 12, 2009 at 7:12 PM
ماشاللہ بہت اچھی باتیں لکھی ہیں. اس سے کافی لوگوں کو فائدہ ہو گا. لکن یہ جو ایک ہی رکعت میں دو سورتیں پڑھنی ہیں، یہ کچھ عجیب نہیں ہے؟ میرا مطلب میں پہلی بار سن رہا ہوں ایسا.
September 13, 2009 at 12:17 AM
Inshallah :)
September 13, 2009 at 11:21 PM
ریحان: میں اردو بلوگ پر ریجسٹر تو کرلوں مگر میری زیادہ تر پوسٹس انگریزی میں ہوتی ہیں، وہ موقعے کے مناسبت کی وجہ سے میں نے یہ پوسٹس اردو میں لکھی ہیں، انشاللہ جب مکمّل اردو بلوگ لکھونگی تو ضرور ریجسٹر کروانگی - اسی لیہ اچھا نہیں لگے گا کی اردو ویب سایٹ پر بیچ بیچ میں انگریزی پوسٹس آرہی ہوں
حارث اور نوید شکریہ آپ لوگوں کے کمنٹس بہت معنی رکھتے ہیں
فواد: اصل میں کچھ خاص دنوں پر کچھ خاص عبادات ہوتی ہیں جو خاص تاریکے سے ادا کی جاتی ہیں جنکو وظائف بھی کہا جاتا ہے اور انکو ادا کرنے کا تاریکا کار تھوڑا مختلف ہوتا ہے مگر غلط نہیں-