بارش کی اس بھینی بھینی خوشبو سے
کبھی کسی کی ہنسی سے
کسی کی پیار بھری پکار سے
کسی کے لمس کے اس احساس سے
یوہنی چلتے ہوئے کسی شبیح سے
کبھی غصے کے اس عالم میں
جلتے, پگھلتے
میری یاد تو آتی ہوگی۔

Inspired by Absar Shah's 'Ghalat Fehmi'